ETV Bharat / state

Milad Conference Held in Tral ترال میں دارالعلوم غوثیہ للبنات میں میلاد النبیﷺ کانفرنس کا اہتمام - مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں وکشمیر

کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں واقع دارالعلوم غوثیہ ہمدانیہ للبنات خانقادہ میں ایک عظیم الشان میلاد النبی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں حضرت حضرت محمد صلی الله عليه وسلم کی بتائی ہوئی باتوں پر عمل کرنے کی نصیحت دی گئی۔

ترال میں ۔دارالعلوم غوثیہ للبنات میں میلاد النبی صلی علیہ وسلم کانفرنس کا اہتمام

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 9, 2023, 12:34 PM IST

ترال میں دارالعلوم غوثیہ للبنات میں میلاد النبیﷺ کانفرنس کا اہتمام

ترال: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں واقع دارالعلوم غوثیہ ہمدانیہ للبنات خانقادہ میں ایک عظیم الشان میلاد النبی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ دارالعلوم غوثیہ ہمدانیہ للبنات خانقاہ ترال کی جانب سے آج ایک عظیم الشان میلاد النبی صلی الله عليه وسلم کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں جس میں اداے کی طالبات نے سیرت پاک کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ طالبات نے نعت پاک سنا کر فضا کو معطر کر دیا جبکہ علمائے کرام نے سامعین پر زور دیا کہ وہ اسلام کے آفاقی پیغام پر عمل کریں تاکہ ان کو دونوں جہاں میں سرخروئی حاصل ہو سکے۔ اس موقعے پر بتایا گیا کہ موجودہ دور میں جب کہ بے پردگی اور عرنایت نے پورے ماحول کو بگاڈ کے رکھ دیا ہے ضرورت اس بات کی ہے کی ہے اسلامی اقدار پر عمل کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Cleaning Staff Protest گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ میں خاکروبوں کا احتجاجی مظاہرہ

میلاد النبی صلی علیہ وسلم کانفرنس میں شمولیت کرنے والے افراد کے لیے ظھرانے کا انتظام بھی کیا جائے گا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ادارے کے سربراہ مولانا بلال رضا ہمدانی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کی تربیت سازی کریں کیونکہ تربیت سازی کے زریعے ہی ہم ایک صالح معاشرہ تشکیلِ دے سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.