ETV Bharat / state

سمبل جنسی زیادتی کیس میں نیا انکشاف

سمبل جنسی زیادتی معاملے سے متعلق سوشل میڈیا پر سکمز کی ایک مبینہ رپورٹ کے وائرل ہونے کی اطلاع ہے۔

author img

By

Published : May 28, 2019, 5:23 PM IST

Updated : May 28, 2019, 10:32 PM IST

سمبل جنسی زیادتی کیس میں نیا انکشاف

رپورٹ میں دکھایا گیا ہے کہ 3 سالہ بچی کے ساتھ کسی بھی قسم کی جنسی زیادتی نہیں ہوئی ہے۔

آٹھ مئی کو ملک پورہ سمبل میں ایک تین سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا معاملہ پیش آیا تھا۔ اس واقعے کے بعد پورے کشمیر میں احتجاجی مظاہرے ہو ئے اور ملزم کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

سمبل جنسی زیادتی کیس میں نیا انکشاف

اس کیس کے تعلق سے منگل کے روز سوشل میڈیا پر ایک میڈکل رپورٹ وائرل ہوئی جس میں جنسی زیادتی کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس واقعہ کو لیکر سوال اُٹھائے جارہے ہیں۔ تاہم اس رپورٹ کی ابتک سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

ای ٹی وی نے اس سلسلے میں ایس ایس پی بانڈی پورہ سے رابطہ کیا اور میڈکل ریپورٹ کی وضاحت چاہی تو ان کا کہنا تھا کہ یہ مقدمہ کورٹ میں زیر سماعت ہے ایسے میں وہ اس حوالے سے کوئی بھی بات کہنے سے قاصر ہیں۔

پولیس نے اس کیس میں 25 مئی کو عدالت میں چارج شیٹ داخل کیا تھا۔

چند روز قبل پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی تھی کہ معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی ہے۔

ای ٹی وی نے جب سکمز میڈکل کالج ذرائع سے میڈکل رپورٹ کی وضاحت چاہی تو انہوں نے اس رپورٹ کو قابل اعتماد قرار دیا ہے۔

Intro:سمبل مبینہ جنسی زیادتی معاملے نے ایک نیا رخ لے لیاہے۔ اس حوالے سے سکمز میڈکل کالج کی جانب سے تین سالہ بچی کا میڈکل ریپورٹ سامنے آیا ہے جس میں یہ درج ہے کہبچی کا ریپ نہیں ہوا ہے۔ 8مئی کو ملک پورہ سمبل میں مبینہ طور پرایک تین سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ پیش آیا تھا جس نے پورے کشمیر میں احتجاجی لہر چھیڑ دی۔ منگل وار کی صبح کیس نے ایک نیا رخ لے لیا جب سوشل میڈیا پر ایک میڈکل ریپورٹ وائرل ہوگیا جس میں جنسی زیادتی کے برعکس ریپورٹ دکھایا گیا ہے۔ اس پورے معاملے کو لیکر جہاں سوشل میڈیا پر چرچا عام ہے وہیں اس اس معاملے پر سوالیہ نشان لگ رہا ہے۔
ای ٹی وی نے اس سلسلے میں ایس ایس پی بانڈی پورہ سے رابطکہ کیا اور میڈکل ریپورٹ کی وضاحت چاہی تو ان کا کہنا تھا ”چونکہ معاملہ کورٹ میں زیر سماعت ہے لہذا میں اس حوالے سے کوئی بھی بات کرنے سے قاصر ہوں۔ البتہ ان ڈاکٹروں کو عدالت میں یہ ثابت کرنا پڑے گا“
ادھر اس پورے معاملے کو لیکر خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے چھان بین حالیہ دنوں ہی مکل کرکے ملزم کا چارج شیٹ عدالت کو پیش کیا جس کے دوران ایس ایس پی بانڈی پورہ نے بھی اس بات کا عندیہ دیا تھا کہ چھان بین کے دوران متاثرہ بچی کاجو ایف ایس ایل ریپورٹ چندی گڑھ سے کروایا گیا اس کے مطابق ملزم نے جرم کا ارتقاب کیا ہے۔ 25مئی کو ضلع عدالت بانڈی پورہ میں چارچ شیٹ پیش کیا گیا اور پورا معاملہ کورٹ کے سپرد کیا گیا تاہم منگورا کو میڈکل ریپورٹ کے منظر عام پر آنے سے کیس نے نیا موڑ لیتے ہوئے مخلتلف لوگوں کے اندر خدشات ڈال دئے۔
دریں اثناء ای ٹی وی نے سکمز میڈکل کالج ذرایع سے میڈکل ریپورٹ کی وضاحت چاہی تو انہوں نے اس ریپورٹ کو معتبر قرار دیا۔

Body:.

Conclusion:.
Last Updated : May 28, 2019, 10:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.