ETV Bharat / state

جموں وکشمیر میں درجہ حرارت میں کمی - kashmir news

محکمہ موسمیات کے مطابق جموں و کشمیر اور لداخ میں ہفتہ کے بعد سے اپریل کے آخر تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔

جموں وکشمیر میں درجہ حرارت میں کمی
جموں وکشمیر میں درجہ حرارت میں کمی
author img

By

Published : Apr 23, 2021, 11:51 AM IST

جمعہ کو جموں و کشمیر اور لداخ میں بارش اور ہلکی برف باری ہوئی جس سے مرکز کے زیر انتظام دونوں علاقوں میں دن اور رات کا درجہ حرارت کم ہوا۔

جموں و کشمیر اور لداخ میں بارش ہو رہی ہے اور موسم ابر آلود ہے۔

محکمہ موسمیات کے عہدیدار نے بتایا کہ 'دونوں مرکزی علاقوں میں ہفتہ کے بعد سے اپریل کے آخر تک موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔'

سری نگر میں آج کم سے کم درجۂ حرارت 4.6، پہلگام 0.8 اور گلمرگ منفی 0.2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

لداخ کے لیہہ قصبے میں 1.9، کرگل 0.8 اور دراس میں منفی 2.5 ڈگری درجہ حرارت رہا۔

جموں شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 13.8، کٹرا 11.6، بٹوٹ 5.4، بانیہال 5.6 اور بھدرواہ 6.8 رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.