ETV Bharat / state

تاریخی مانسبل جھیل کا وجود خطرے میں - خطرے

ریاست جموں و کشمیر کی تاریخی مانسبل جھیل اپنے میٹھے اور صاف شفاف پانی کے لیے معروف تھی لیکن اب کوڑا کرکٹ اور گندگی ڈالنے کے سبب آہستہ آہستہ خاموشی کی موت مر رہی ہے-

تاریخی مانسبل جھیل کا وجود خطرے میں
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 9:07 AM IST

Updated : Jun 12, 2019, 3:16 PM IST

آلودگی کے سبب اس جھیل کا وجود خطرے میں ہے۔ ہر جانب سے آنے والی غلاظتوں کی وجہ سے جھیل کا پانی زہریلا ہوتا جا رہا ہے۔ اس کی وجہ سے آبی حیاتیات اور مچھلیوں کی کئی اقسام ختم ہوتی جارہی ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے مقامی لوگوں اور سیاحوں کا کہنا ہے کہ خودغرض عناصر اس تاریخی جھیل میں کوڑا ڈالتے ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف جھیل کا پانی آلودہ ہو رہا ہے بلکہ اس سے مانسبل جھیل مجموعی طور پر اپنی اہمیت کھو رہا ہے-

مانسبل جھیل کی خوبصورتی اور اور اس کا میٹھا پانی ریاست بھر میں مشہور تھا لیکن گزشتہ چند برسوں میں لا پرواہی کے سبب پانی کافی آلودہ ہو چکا ہے-

لوگوں کاکہنا ہے کہ چند برس قبل مانسبل جھیل کا پانی صاف و شفاف تھا اور اسے لوگ اسے اپنی روزمرہ کی ضرورتوں کے لیے استعمال بھی کرتے تھے اور اس میں اعلیٰ اقسام کی مچھلیاں بھی تھیں۔ لیکن اب حالات برعکس ہیں۔

لوگوں نے کہا کہ گندگی اور غلاظت کی وجہ سے سارا پانی گندہ اور بدبودار ہوگیا ہے جس سے سیاحوں کی آمد پر بھی کافی برا اثر پڑ رہا ہے-

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایک سیاح نے کہا کہ وہ کئی برسوں بعد یہاں مانسبل جھیل کا نظارہ دیکھنے کے لئے آیا تھا اور باہر سے بھی کئی دوستوں کو یہاں مدعو کرنے والا تھا لیکن جھیل کے کناروں پر گندگی اور بدبو سے وہ کافی دلبرداشتہ ہے اور اسے کافی برا محسوس ہوا-

مقامی لوگوں نے گورنر اور مقامی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اس تاریخی جھیل کے تحفظ کے لئے ہنگامی نوعیت کے اقدامات کیے جائیں تاکہ اس خوبصورت جھیل کو تباہی سے بچایا جاسکے-

Intro:تاریخی مانسبل جھیل جو ملک بھر میں ایک مانا ہوا جھیل ہے میں کوڑا کرکٹ اور گندگی ڈالنے کی وجہ سے یہ تاریخی جھیل ایک خاموشی کی موت مررہاہے-ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کئ مقامی لوگوں اور سیاحوں کا کہنا تھا کہ خودغرض افراد اس تاریخی جھیل میں کوڑا ڈالتے ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف جھیل میں پانی آلودہ ہورہا ہے بلکہ اس سے مانسبل جھیل مجموعی طور پر اپنی اہمیت کھو رہا ہے- یہ بات قابل ذکر ہے کہ عرصے دراز سے مانسبل جھیل اپنے صاف و شفاف پانی کے لئے ریاست بھر میں مشہور ہے لیکن کچھ برسوں سے دھیرے دھیرے یہ پانی کافی آلودہ ہورہا ہے - ستم ظریفی یہ ہے کہ مانسبل ڈیولاپمنٹ اتھارٹی مانسبل کو تباہی سےبچانے میں کوئی مناسب قدم نہیں اٹھا پا رہے ہیں- لوگوں کاکہناہے کہ چند برسوں قبل مانسبل جھیل کا پانی صاف و شفاف تھا اور اسے لوگ استعمال کرتے تھے اور اس میں اعلیٰ اقسام کی مچھلیاں بھی تھیں۔ لوگوں نے کہاکہ گندگی اور غلاظت کی وجہ سے سارا پانی گندہ اور بدبودار ہوگیا ہے جس سے سیاحوں کی آمد پر بھی کافی برا اثر پڑ رہا ہے-ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایک سیاح کا کہنا تھا کہ وہ کئ برسوں بعد یہاں مانسبل دیکھنے کے لئے آیا تھا اور باہر سے بھی کئی دوستوں کو یہاں مدعو کرنے والا تھا لیکن جھیل کے کناروں پر ھمہانی میں گندگی اور بدبو سے وہ کافی دلبرداشتہ ہوگیا اور اسے کافی برا محسوس ہوا-مقامی لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے اس تاریخی جھیل کے تحفظ کے لئے ہنگامی نوعیت کے اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ اس تاریخی جھیل کو تباہی سے بچایا جاسکے-

Bytes

1. Visitor
2. Shikara wala
4. Student

Body:.

Conclusion:.
Last Updated : Jun 12, 2019, 3:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.