ETV Bharat / state

کپواڑہ: سڑک پر گندگی کا ڈھیر، لوگ پریشان - چند افراد اپنے گھروں سے کوڈا کرکٹ نکال کر سڑک پر جمع کررہے ہے۔

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے وڈی پورہ علاقے کے باشندگان نے شکایت کی ہے کہ چند افراد اپنے گھروں سے کوڑا کرکٹ نکال کر سڑک پر پھینک رہے ہیں۔

کپواڑہ: سڑک پر گندگی کا ڈھیر، لوگ پریشان

author img

By

Published : Apr 18, 2020, 12:05 AM IST

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سڑک پر جمع گندگی کے اس ڈھیر کی وجہ سے چلنے پھرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

کپواڑہ: سڑک پر گندگی کا ڈھیر، لوگ پریشان

ان کا کہنا ہے کہ سڑک کے ایک طرف ہسپتال بھی ہے اس کے سامنے یہ افراد کوڑا کرکٹ جمع کررہے ہیں۔ اگرچہ اسپتال انتظامیہ نے کئی بار ان لوگوں کو یہاں گندگی کا ڈھیر جمع کرنے پر پابندی لگائی ہے لیکن ان لوگوں نے پھر سے کوڑا کرکٹ جمع کرنا شروع کر دیا ہے، جس سے لوگوں کو ہی نہیں بلکہ ہسپتال عملہ اور مریضوں کو بھی مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لوگوں نے کہنا ہے جہاں کورونا وائرس مہلک بیماری نے پوری دنیا کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے لیکن ان افراد کا ضمیر مردہ ہوچکا ہے جو وبا دیکھنے کے باوجود بھی کوڈا کرکٹ سڑکوں پر ڈال کر اپنی اور دوسرے لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔

مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان شرپسند عناصر کے خلاف کارروئی کی جائے تاکہ آئندہ یہ افراد یہاں سڑکوں اور اسپتال کے ارگرد کوڈا کرکٹ جمع کرنے سے گریز کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.