ETV Bharat / state

جموں میں دھماکہ خیز اشیا برآمد - Katra.

ریاست جموں و کشمیر کے ریاسی ضلع کے کٹرا میں دھماکہ خیز اشیا برامد ہونے سے علاقے میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا۔

ج
author img

By

Published : Mar 17, 2019, 11:25 PM IST

یہ واقعہ آرلی گاؤں کا ہے، جہاں جھاڑیوں کے پیچھے ایک بم ہوا ہے۔

گاؤں والوں کی اطلاع پر پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور اسکاٹ کے لوگوں نے اسے ناکارہ بنا دیا۔

متعلقہ ویڈیو

واضح رہے کہ کٹرا میں ماتا ویشنو دیوی کا مندر ہے، جہاں درشن دینےکے لیے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوتے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.