ETV Bharat / state

سرینگر کی پریس کالونی میں درجنوں لیکچرارز کا احتجاج - ختم کیا جائے گا مگر

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرینگر میں محکمہ تعلیم سے وابستہ درجنوں لیکچراروں نے SRO 202 کے خلاف احتجاج کیا ۔

سرینگر کی پریس کالونی میں درجنوں لیکچراروں کا احتجاج

author img

By

Published : Feb 16, 2020, 7:35 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:25 PM IST

اس دوران درجنوں لیکچرار آج سرینگر کی پریس کالونی میں جمع ہوئے اور SRO 202 کو ختم کرنے کی مانگ کررہے تھے جبکہ ان کے ہاتھوں میں پلے کارڈس جن پر SRO 202کو ختم کرو کے نعرے درج تھے۔

سرینگر کی پریس کالونی میں درجنوں لیکچراروں کا احتجاج

اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر نے کہا کہ 'میں محکمہ تعلیم میں کام کررہا ہوں اور جبکہ ہمارے ساتھ واعدہ کیا گیا تھا کہ آپ کی پرموشن پانچ مہینے میں کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ' ہمارے ساتھ یہ بھی وعدہ کیا گیا تھا کہ SRO 202 کو ختم کیا جائے گا مگر اب تک اس کو ختم نہیں کیا گیا جو ہمارے ناانصافی ہے۔

اس دوران انہوں گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ SRO 202 کو جلد سے جلد ختم کیاجائے تاکہ ہماری پراموشن ہوسکھے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.