ETV Bharat / state

Lack of facilities at Play Groun in Rahmoo رامہو میں واقع کھیل کود کے میدان میں بنیادی سہولیات کا فقدان

author img

By

Published : Sep 7, 2022, 4:59 PM IST

پلوامہ ضلع کے رامہومیں واقع کھیل کود کے میدان میں بنیادی سہولیات کے فقدان کے سبب مقامی نوجوانوں کو دشواریوں کاسامنا کرناپڑ رہا ہے۔ نوجوانوں نےضلع انتظامیہ سے اس سلسلے مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔Lack of facilities at Play Groun in Rahmoo

رامہومیں واقع کھیل کود کے میدان میں بنیادی سہولیات کا فقدان

پوری ملک کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی نوجوانوں کو کھیل کود کے ساتھ منسلک کرنے کے لئے مختلف منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے۔ لیکن کھیل کے میدانوں میں بنیادی سہولیات کی کمی کے سبب نوجوانوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔Lack Of Basic Facilities In Play Field At Rahmoo In Pulwama

وادی کے دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ پلوامہ ضلع میں بھی محمکہ یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس اور محمکہ دیہی ترقی کے اشتراک سے محتلف دیہاتوں میں کھیل کے میدان تعمیر کئےگئے۔ان کا مقصد ہے کہ نوجوانوں کو کھیل کود کے ساتھ منسلک کیا جائے۔ تاہم بیشتر علاقوں سے شکایت موصول ہورہے ہے کہ ان دیہی علاقوں میں تعمیر کئے گئے کھیل کے میدان میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔

محمکہ دیہی ترقی نے لاکھوں روپے صرف کرکے ضلع کے رہمو علاقے میں کھیل کے میدان کی تعمیر کرائی۔تاہم ایک سال گزار جانے کے باوجود اس میدان کے تعمیراتی کام مکمل نہیں ہوسکاہے۔ اس میدان کو نالہ رومشی کے کنارے پر تعمیر کیا گیا۔اس کی وجہ سے کھیل کے میدان پر خطرے کا بادل منڈلانے لگاہے۔

محمکہ نے اگرچہ اس علاقے میں رومشی نالہ پر اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کیاہے۔لیکن اسٹیڈیم کی تعمیر سے قبل پختہ باندھ بنانے کی ضرورت تھی تاکہ اسٹیڈیم کو سیلاب کی زد میں آنے سے روکا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں:JKPCC Employees Protest: جے کے پی سی سی ملازمین کا سرینگر میں احتجاج

اس سلسلے میں غلام رسول نے ای ٹی وی بھارے سئ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں یہ اسٹیڈیم تعمیر کیا گیا جو ایک اچھی بات ہے۔اس کی وجہ سے بچوں میں کھیل کود کو لے کر دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے انتظامیہ سے پہلے ہی کہا تھا کہ یہاں پر اسٹیڈیم تعمیر کرنے سے قبل یہ پر پختہ باندھ بنایا جائے تکہ اسٹیڈیم کو نقصان پہنچے سے بچیا جا سکے ۔لیکن باندھ تعمیر نہیں کیا گیا۔معمولی بارش کی وجہ سے یہ پورہ میدان رومشی نالہ کے پانی کی وجہ سے ڈوب جاتا ہیں۔کھیل کود کی سرگرمیاں ٹھپ پڑ جاتی ہے ۔اس سے کسانوں کو بھی اس سے نقصان پہنچاتاہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.