ETV Bharat / state

کشمیر یونیورسٹی تمام کالج کے پرنسپلز سے ملاقات کرے گی

انڈرگریجویٹ امتحانات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کے لیے یونیورسٹی آف کشمیر سے وابستہ تمام گورمنٹ ڈگری کالجوں کے پرنسپلز کے ساتھ 4 جون کو میٹنگ شیڈول کردی گئی۔

کشمیر یونیورسٹی 4 جون کو تمام کالج کے پرنسپلز سے ملاقات کرے گی

author img

By

Published : Jun 2, 2020, 9:35 PM IST

یہ میٹنگ ڈین کالجز ڈیولپمنٹ کونسل کی زیرصدارت کشمیر یونیورسٹی کیمپس کے گاندھی بھون میں دوپہر 2 بجے منعقد ہوگی اور امید کی جاتی ہے کہ یو جی امتحانات کے بارے میں تمام وابستہ سرکاری ڈگری کالجوں کے پرنسپل سے رائے لی جائے جو کہ طلباء کے مفاد میں ایک موزوں عمل ہو۔

کشمیر یونیورسٹی کے کنٹرولر برائے امتحانات پروفیسر فاروق اے میر نے بتایا کہ جمعرات کا اجلاس سوشل ڈسٹنسنگ کے اصولوں کے مطابق اور ماسک کا استعمال سمیت دیگر حفاظتی تدابیر کے پروٹوکول پر عمل پیرا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.