ETV Bharat / state

'من کی بات' پروگرام میں نام آنے سے حد درجہ خوشی ہوئی - ’من کی بات پروگرام میں نام

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے ریشی پورہ زینہ پورہ علاقے کے رہنے والے محمد اسلم ڈار نے my gov.IN ویب سائیٹ پر ایک کیمنٹ کیا تھا جسے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نے من کی بات پروگرام میں پڑھا۔

’من کی بات پروگرام میں نام آنے سے خوشی ہوئی
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 11:02 PM IST

چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے محمد اسلم کو جوں ہی اس بات کا پتہ چلا کہ وزیر اعظم نے انکا نام من کی بات پروگرام میں لیا ہے تو انہیں بے حد مسرت ہوئی۔

من کی بات پروگرام میں وزیراعظم نریندر مودی نے بیک ٹو ولیج ‘پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرام اور لوگوں کی شراکت داری سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ کشمیری بھائی بہن اچھی حکمرانی چاہتے ہیں جس سے اس بات کی یقین دہانی ہوتی ہے کہ ترقی کی راہ میں تشدد کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔

’من کی بات پروگرام میں نام آنے سے خوشی ہوئی

وزیر اعظم نے کامیابی کے ساتھ اپنی نوعیت کا پہلا رابطہ پروگرام منعقد کرانے کیلئے افسروں کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ جب انہیں ’بیک ٹو ولیج‘ پروگرام کے بارے میں مفصل جانکاری ملی تو انہیں محسوس ہوا کہ پوری قوم کو اس پروگرام کے بارے میں جانکاری دی جانی چاہیے۔
محمد اسلم ڈار کی طرف سے لکھے گئے ایک مکتوب کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جنوبی کشمیر کے رہنے والے نے انہیں درخواست کی ہے کہ 'بیک ٹو ولیج' پروگرام ہر تین ماہ کے بعد دوبارہ منعقد کئے جانے چاہیے اور اس کی آن لائین مانیٹرنگ ہونی چاہیے ۔

انہوں نے کہا کہ کشمیر کی عوام قومی دھارے میں شامل ہونے کے متمنی ہیں اور اُن کے جوش و جذبے کی عکاسی اس پروگرام کے لائحہ عمل سے ظاہر ہوتی ہے ۔

وزیر اعظم نے دور دیہات گاؤں ، سرحدی علاقوں یہاں تک کہ شوپیاں ، پلوامہ ، کولگام اور اننت ناگ کے حساس دیہات میں لوگوں تک پہنچنے کیلئے ریاستی انتظامیہ کی طرف سے نامزد کیے گئے پنچایتوں کے انچارج افسروں کی بھی ستائش کی ۔

Intro:من کی بات پروگرام میں نام آنے سے خوشی ہوئی

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے ریشی پورہ زینہ پورہ علاقے کے رہنے والے محمد اسلم ڈار نے my gov. ویب سائیٹ پر ایک (comment) کیمنٹ کیا تھا جسے ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نے من کی پروگرام میں پڑھا۔
چھوٹے سے گاؤں میں رہنے والے محمد اسلم کو جوں ہی اس بات کا پتہ چلا کہ وزیر اعظم نے انکا نام کہا ہیں تو انہں بہت خوشی ہوئی۔ من کی بات پروگرام میں وزیراعظم نریندر مودی نے بیک ٹو ولیج ‘پروگرام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے پروگرام اور لوگوں کی شراکت داری سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ کشمیر ی بھائی بہن اچھی حکمرانی چاہتے ہیں جس سے اس بات کی توسیق ہوتی ہے کہ ترقی کی راہ میں تشدد کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔وزیر اعظم نے کامیابی کے ساتھ اپنی نوعیت کا پہلا  رابطہ پروگرام منعقد کرانے کیلئے افسروں کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ جب انہیں بیک ٹو ولیج پروگرام کے بارے میں مفصل جانکاری ملی تو انہیں لگا کہ پوری قوم کو اس پروگرام کے بارے میں جانکاری دی جانی چاہیے
محمد اسلم ڈار کی طرف سے لکھے گئے ایک مکتوب کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جنوبی کشمیر کے اس رہنے والے نے انہیں درخواست کی ہے کہ اس طرح کے پروگرام ہر تین ماہ کے بعد دوبارہ منعقد کئے جانے چاہئیں اور اس کی آن لائین مانیٹرنگ ہونی چاہیے ۔  انہوں نے کہا کہ کشمیر کی عوام قومی دھارے میں شامل ہونے کے متمنی ہیں اور اُن کے جوش و جذبے کی عکاسی اس پروگرام کے لائحہ عمل سے ظاہر ہوتی ہے ۔ وزیر اعظم نے دور دیہات گاؤں ، سرحدی علاقوں یہاں تک کہ شوپیاں ، پلوامہ ، کولگام اور اننت ناگ کے حساس دیہات میں لوگوں تک پہنچنے کیلئے ریاستی انتظامیہ کی طرف سے نامزد کئے گئے پنچائتوںکے انچارج افسروں کی بھی سراہنا کی ۔

واضح رہے من کی بات پروگرام میں ضلع شوپیان سے تعلق رکھنے والے محمد اسلم نام آنے کے بعد ضلع شوپیان کے کیلر سے تعلق رکھنے والے محمد اسلم اون نے یہ دعوی کیا تھا کہ جسکا نام وزیراعظم نے دہرایا میں ہی ہوں جسکے بعد کہی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے اسکی خبر بنائ تھی۔تایم تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ اصل میں جس محمد اسلم کا ذکر وزیراعظم نریندر مودی نے کیا وہ ضلع کے ریشی پورہ زینہ پورہ علاقے سے تعلق رکھتے ہیں اور محکمہ باغبانی میں آپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.