ETV Bharat / state

Kamla Residents Silent Protest ترال میں کملا کی آبادی دہی ترقی محکمہ سے نالاں

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 29, 2023, 4:28 PM IST

پلوامہ ضلع کے ترال کے کملا کے باشندوں نے علاقے کیں گھریلو فضلے کو ٹھکانے لگانے کے لئے گاربیج پٹ بنانے کے لئے احتجاج کیا۔انہوں نے کہاکہ محکمہ دیہی ترقیات لوگوں کو اس سے ہونے والی پریشانیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے کوڑا دن بنانے پر آمادہ ہے۔

ترال میں کملا کی آبادی دہی ترقی محکمہ سے نالاں

ترال:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ترال کے کملا کے باشندوں نے علاقے کیں گھریلو فضلے کو ٹھکانے لگانے کے لئے گاربیج پٹ بنانے کے لئے احتجاج کیا۔انہوں نے کہاکہ محکمہ دیہی ترقیات لوگوں کو اس سے ہونے والی پریشانیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے کوڑا دن بنانے پر آمادہ ہے۔

ذرائع کے مطابق جنوبی کشمیر کے ترال سب ضلع کملا نامی گاوں میں لوگوں نے آج محکمہ دہی ترقیات کے خلاف ایک خاموش احتجاج کیا اور اپنی بات انتظامیہ تک پہنچانے کی کوشش کی۔ انہوں بتایا کہ محکمہ دہی ترقی کی طرف سے بستی کے نزدیک مین سڑک کے کنارے گاربیج پٹ بنانا چاہتا ہے جس کی وجہ سے گاوں میں ماحول پر برا اثر پڑے گا۔

انہوں نے کہاکہ عام لوگوں کی صحت بڑے پیمانے پر متاثر ہو رہی ہے حالانکہ ایک طرف سرکار لوگوں کی صحت کے حوالے سے نت نئی اسکیمیں شروع کر رہا ہے وہیں گاربیج پٹ بستی کے نزدیک بنا کر عوام کی صحت عامہ کو بگاڈنے کی کوشش ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛Woman Injured In Bear Attack ریچھ کے حملہ میں مقامی خاتون شدید زخمی

ان کا مزید کہنا ہے کہ علاقے مین دس کنال سرکاری زمین بھی موجود ہے وہاں پر ہی اس گاربیج پٹ کو بنایا جائے تاکہ بستی سے باہر یہ پٹ بنایا جائے تاکہ عوام کی خواہشات کا احترام ممکن ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.