ETV Bharat / state

اسٹیٹ سبجیکٹ حقوق کے لئے پینتھرز پارٹی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرے گی: ہرش دیو سنگھ - نیشنل پینتھرز پارٹی

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پینتھرز پارٹی کے چیرمین ہرش دیو سنگھ نے کہا کہ بی جے پی نے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے زمین کے مالکانہ حقوق اور اسٹیٹ سبجکٹ حقوق قانون کے بارے میں عوام کو گمراہ کیا ہے۔

JKNPP says will hold protests in Delhi over domicile issue of jammu and kashmir
اسٹیٹ سبجیکٹ حقوق کے لئے پینتھرز پارٹی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرے گی: ہرش دیو سنگھ
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 8:36 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:44 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے صوبہ جموں میں آج نیشنل پینتھرز پارٹی کی طرف سے گاندھی نگر میں قایم پارٹی دفتر میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ جموں کشمیر کے اسٹیٹ سبجیکٹ قانون کو لیکر ان کی پارٹی پالیمنٹ کے باہر احتجاج کرے گی۔

اسٹیٹ سبجیکٹ حقوق کے لئے پینتھرز پارٹی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرے گی: ہرش دیو سنگھ

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے چیرمین ہرش دیو سنگھ نے کہا کہ بی جے پی نے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے زمین کے مالکانہ حقوق اور اسٹیٹ سبجکٹ حقوق قانون کے بارے میں عوام کو گمراہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کچھ وقت قبل بھارتیا جنتا پارٹی کے رہنما دعویٰ کر رہے تھے کہ جموں کشمیر کے لئے اسٹیٹ سبجیکٹ قانون لایا جائے گا لیکن مرکزی وزیر جے کرشن ریڈی نے کہا کہ جموں کشمیر میں اب اسٹیٹ سبجکٹ کی ضرورت نہیں ہے جس سے بی جے پی کی دہری پالیسی کا پتا چلتا ہے۔

ہرش دیو سنگھ نے کہا کہ ان کی پارٹی جلد ہی ملک کے پارلیمنٹ کے باہر اسٹیٹ سبجکٹ کے حق میں جلد احتجاج کرے گی۔

Intro:شٹیٹ سبجکٹ حقوق دلانے کے لئے پھنترز پارٹی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرے گئ : حرس دیو سنگھ ۔

مرکز کے زیرانتظام جموں  میں آج نیشنل پھنترز پارٹی کی طرف سے گاندھی نگر پارتی دفتر میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئ ۔ پریس کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کرتے ہو ے پارٹی کے چیرمین حرس دیو سنگھ نے کہا کہ بی جے پی نے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے عوام کو مالکانہ حقوق اور اسٹیٹ سبجکٹ کے حقوق کے بارے میں عوام کو گمراہ کیا جبکہ مرکزی وزیر جے کرشن ریڈی نے کہا کہ جموں کشمیر میں اب شٹیٹ سبجکٹ کی ضرورت نہیں ہیں  جسے بی جے کی دہری پالسی کا پتا چلتا ہیں ۔

ہرس دیو سنگھ نے کہا کہ پارٹی جلد ہی ملک کے پارلیمنٹ کے باہر اسٹیٹ سبجکٹ حقوق دلانے کے حق میں جلد احتجاج کرے گی 

Body:شٹیٹ سبجکٹ حقوق دلانے کے لئے پھنترز پارٹی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرے گئ : حرس دیو سنگھ ۔

مرکز کے زیرانتظام جموں  میں آج نیشنل پھنترز پارٹی کی طرف سے گاندھی نگر پارتی دفتر میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئ ۔ پریس کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کرتے ہو ے پارٹی کے چیرمین حرس دیو سنگھ نے کہا کہ بی جے پی نے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے عوام کو مالکانہ حقوق اور اسٹیٹ سبجکٹ کے حقوق کے بارے میں عوام کو گمراہ کیا جبکہ مرکزی وزیر جے کرشن ریڈی نے کہا کہ جموں کشمیر میں اب شٹیٹ سبجکٹ کی ضرورت نہیں ہیں  جسے بی جے کی دہری پالسی کا پتا چلتا ہیں ۔

ہرس دیو سنگھ نے کہا کہ پارٹی جلد ہی ملک کے پارلیمنٹ کے باہر اسٹیٹ سبجکٹ حقوق دلانے کے حق میں جلد احتجاج کرے گی 

Conclusion:شٹیٹ سبجکٹ حقوق دلانے کے لئے پھنترز پارٹی پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرے گئ : حرس دیو سنگھ ۔

مرکز کے زیرانتظام جموں  میں آج نیشنل پھنترز پارٹی کی طرف سے گاندھی نگر پارتی دفتر میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئ ۔ پریس کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کرتے ہو ے پارٹی کے چیرمین حرس دیو سنگھ نے کہا کہ بی جے پی نے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر کے عوام کو مالکانہ حقوق اور اسٹیٹ سبجکٹ کے حقوق کے بارے میں عوام کو گمراہ کیا جبکہ مرکزی وزیر جے کرشن ریڈی نے کہا کہ جموں کشمیر میں اب شٹیٹ سبجکٹ کی ضرورت نہیں ہیں  جسے بی جے کی دہری پالسی کا پتا چلتا ہیں ۔

ہرس دیو سنگھ نے کہا کہ پارٹی جلد ہی ملک کے پارلیمنٹ کے باہر اسٹیٹ سبجکٹ حقوق دلانے کے حق میں جلد احتجاج کرے گی 

Last Updated : Feb 29, 2020, 7:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.