ETV Bharat / state

فاروق عبداللہ کی کشمیری رہنماؤں سے ملاقات جلد

جموں و کشمیر میں موجودہ غیر یقینی سیاسی حالات کے مدنظر نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ اتوار کے روز بی جے بی کے علاوہ ریاست کے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

بی جے پی کے علاوہ تمام رہنماؤں سے ملاقات متوقع
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 9:50 AM IST

جموں و کشمیر میں موجودہ غیر یقینی سیاسی حالات کے مد نظر نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ اتوار کے روز بی جے بی کے علاوہ ریاست کے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

بی جے پی کے علاوہ تمام رہنماؤں سے ملاقات متوقع
بی جے پی کے علاوہ تمام رہنماؤں سے ملاقات متوقع

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ ٹوئٹر پر پر اس بات کا خلاصہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی اور دیگر سیاسی رہنماؤں کے مطالبے اور وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد نیشنل کانفرنس کے صدر اتوار کو سیاسی جماعتوں کے ساتھ موجودہ حالات پر گفت و شنید کریں گے۔

مرکزی حکومت کی طرف سے ریاست میں اضافی 10000 نیم فوجی دستے تعینات کرنے سے وادی کے عوام میں 35 اے کو ہٹانے کے امکانات کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق مزید 25000 فوجی دستوں کو وادی میں تعینات کیا جا رہا ہے۔

وادی کی عوام میں خدشات کو دور کرنے کے سلسلے میں نیشنل کانفرنس کے صدر و سرینگر سے رکن پارلیمنٹ فاروق عبداللہ، عمر عبدللہ اور رکن پارلیمنٹ حسین مسعودی نے گذشتہ روز وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی، لیکن وزیر اعظم کے دفتر سے ریاست کے حالات پر کوئی بیان سامنے نہیں آئئی۔اگرچی عمر عبدللہ نے کہا کہ وہ وزیر اعظم سے ملاقات کرکے متمعین ہوئے۔

لیکن سیاسی اور عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر نیشل کانفرنس کے رہنما ملاقات سے متمعین ہوئے تو اتوار کی میٹنگ کیوں بلائی گئی ہے؟

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.