ETV Bharat / state

کلچرل اکیڈمی نے ماہ رمضان کے آمد پر گانا جاری کیا

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 5:59 PM IST

جموں و کشمیر کلچرل اکیڈمی کے سکریٹری منیر الاسلام نے کووڈ 19 کے مدِ نظر باہمی رواداری کے موضوع پر ایک اردو گانا جاری کیا ہے۔

کلچرل اکیڈمی نے ماہ رمضان کے امد پر گانا جاری کیا

کلچرل اکیڈمی کے سکریٹری نے کہا کہ ایسے گانے کو تیار کرنے کا مقصد لوگوں کو کووڈ کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جانکاری فراہم کرنا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس گانے کے ذریعے کوروناوائرس کے خلاف جاری جنگ میں لوگ آپس میں تعاون کریں گے جبکہ رمضان کے مقدس مہینے میں باہمی رواداری کو مزید فروغ ملے گا۔

کلچرل اکیڈمی کی جانب سے پیش کئے جا رہے اس گانے ' کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہوگا ' کا سنگیت عمران لطیف نے تیار کیا ہے۔

واضح رہے کہ اکیڈمی نے ایک دن ایک گانا نامی مہم شروع کی ہے جس کو عوام کی جانب سے کافی اچھا رد عمل مل رہا ہے ۔ ابھی تک اردو، کشمیری، ڈوگری اور پنجابی زبان کے کئی فنکاروں نے گانے تیار کئے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.