ETV Bharat / state

جموں و کشمیر بینک کے منیجر کے گھر پر چھاپہ

author img

By

Published : Oct 19, 2019, 11:43 AM IST

Updated : Oct 19, 2019, 12:25 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے مسپونہ علاقے میں انٹی کرپشن بیورو نے جموں و کشمیر بینک کے اسسٹنٹ جنرل منیجر کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔

جموں و کشمیر بینک کے منیجر کے گھر پر چھاپہ

اطلاعات کے مطابق آج انٹی کرپشن بیورو ( اے سی بی) نے جموں و کشمیر بینک کے اسسٹنٹ جنرل منیجر عادل بشیر شاہ کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔

بتادیں کہ عادل بشیر شاہ کی اہلیہ بھی جموں و کشمیر بینک میں اسسٹنٹ جنرل منیجر کے عہدے پر کام کر رہی ہے۔

جموں کشمیر بینک کے سابق چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکڑ پرویز احمد نینگرو کو عہدے سے برطرف کیا گیا تھا۔ ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد انسداد رشوت ستانی بیورو نے بینک کے کارپوریٹ ہیڈ کوارٹر اور ان کی سرکاری رہائش گاہ پر چھاپہ ماری کرتے ہوئے کچھ اہم فائلز اور دستاویزات ضبط کیے تھے۔آر کے چھبر کو پرویز احمد کی جگہ بینک کا قائم مقام چیئرمین و مینیجنگ ڈائرکٹر تعینات کیا گیا تھا۔

وہیں دوسری جانب سابق چیئرمین کے خلاف مزید کئی الزمات ہیں جس کی ابھی تحقیقات کی جارہی ہے۔

Intro:Body:

jk: anti corruption bureau raids the house of jammu and kashmir bank assistant  manager in pulwama

Conclusion:
Last Updated : Oct 19, 2019, 12:25 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.