ETV Bharat / state

جواہر ٹنل کے آر پار 2 فٹ بھاری برفباری

جواہر ٹنل پر بیکن عملہ نے درماندہ گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔

جواہر ٹنل کے آر پار 2 فٹ بھاری برفباری
جواہر ٹنل کے آر پار 2 فٹ بھاری برفباری
author img

By

Published : Jan 3, 2021, 10:12 PM IST

بانہال اور اس کے پہاڑی علاقوں میں چار سے دس انچ برف ریکارڈ کی گئی ہے۔

جواہر ٹنل کے آر پار 2 فٹ بھاری برفباری

مسلسل برف باری کی وجہ سے شاہراہ ٹریفک کیلئے صبح سے ہی بند کر دی گئی ہے۔

جموں سے کشمیر آنے والی سینکڑوں مسافر گاڑیاں ضلع ادھمپور اور بانہال کے درمیان مختلف مقامات پر درماندہ ہے۔

اس بیچ بیکن نے ٹنل کے آس پاس ایک سو سے زائد مال بردار گاڑیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا ہے تاکہ برفانی تودوں سے انسانی زندگی کو خطرہ سے بچایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.