ETV Bharat / state

کشمیر میں ہڑتال - علیدگی پسند

کشمیر میں یوم شہداء کی یاد میں اوران کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے علیحدگی پسند قیادت نے ہڑتال کی کال دی ہے۔ جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔

کشمیر میں ہڑتال، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 11:17 AM IST

Updated : Jul 13, 2019, 11:58 AM IST

ہڑتال کی وجہ سے وادی میں تعلیمی اور کاروباری ادارے بند کر دیے گیے ہیں، وہیں سڑکوں پر آمدو رفت معطل ہے۔
سرکار کی طرف سے شہداء کی یاد میں آج کا دن چھٹی کے طور منایا جاتا ہے، اور حکومت بھی ان شہداء کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

کشمیر میں ہڑتال، متعلقہ ویڈیو
ریاست میں بی جے پی کے بغیر تمام سیاسی جماعتیں آج کے دن ان شہداء کو سرینگر کے شہر خاص میں واقع شہداء مزار پر جا کر ان کے مقبرے پر حاضری دے کر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔یاد رہے کہ سنہ1931 میں آج ہی کے دن ڈوگرہ راجہ مہاراجہ ہری سنگھ کے اقتدار میں 22 عام شہریوں کو انکی اقتدار کے خلاف احتجاج کرنے پر ہلاک کیا گیا تھا۔

1931 سے 13 جولائی کو یوم شہداء کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

Intro:کشمیر میں یوم شہداء کی یاد میں اور ان کو خراج پیش کرنے کیلئے علیدگی پسند قیادت نے ہڑتال کی کال دی ہے جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔

Body:ہڑتال کی وجہ سے وادی میں تعلیمی اور کاروباری ادارے بند کر دئے گئے ہیں، وہیں سڑکوں پر آمدو رفت معطل ہے۔

سرکار کی طرف سے شہدا کی یاد میں آج کا دن چھٹی کے طور منایا جاتا ہے، اور حکومت بھی ان شہداء کو خراج پیش کرتی ہے۔

ریاست میں بھاجپا کے بغیر تمام مینسٹریم سیاسی جماعتیں آج کے دن ان شہدا کو سرینگر کے شہر خاص میں واقع شہدا مزار پر جا کر ان کے مقبر پر حاضری دے کر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ سنہ1931 میں اج ہے کے روز ڈوگرہ راجہ مہاراجہ ہری سنگھ کے اقتدار میں 22 عام شہریوں کو انکی اقتدار کے خلاف احتجاج کرنے پر ہلاک کیا گیا تھا۔

1931 سے 13 جولائی کو یوم شہداء کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

Conclusion:
Last Updated : Jul 13, 2019, 11:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.