ETV Bharat / state

برفباری کے دوران لیفٹیننٹ گورنرانتظامیہ ناکام رہی: پی ڈی پی - snowfall in kashmir

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حالیہ بھاری برفباری کے دوران انتظامیہ لوگوں کے مشکلات دور کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

برفباری کے دوران لیفٹیننٹ گورنرانتظامیہ ناکام رہی: پی ڈی پی

author img

By

Published : Jan 18, 2021, 7:14 PM IST

سرینگر میں پارٹی دفتر پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ڈی پی کے جنرل سکریٹری غلام نبی لون (ہانجورہ) نے بتایا کہ لوگوں کو آج بھی بیشتر مشکلات کا سامنا ہے اور انتظامیہ لوگوں کے مطالبات کے باوجود ٹس سے مس نہیں ہو رہی ہے۔

برفباری کے دوران لیفٹیننٹ گورنرانتظامیہ ناکام رہی: پی ڈی پی

انکا کہنا تھا کہ اگرچہ برفباری دس روز قبل ہوئی ہے اس کے باوجود بھی وادی کے بیشتر علاقوں میں برف سڑکوں سے نہیں ہٹایا گیا ہے جبکہ بجلی، پینے کے پانی کا سے بھی لوگو متعدد مقامات آج پر محروم کئے گئے ہیں۔

انہوں نے افسران کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ افسران جموں ہی گرمی میں بیٹھے ہیں اور وادی کو بھول چکے ہیں-۔

انہوں کہا کہ انتظامیہ کو خواب عفلت سے بیدار ہونا چاہیے اور متحرک ہو کر لوگوں کے مشکلات کا ازالہ کرنا چاہیے-غور طلب ہے کہ وادی میں دس روز قبل پیر سی ہی بھاری برفباری کا سلسلہ شروع ہوا تھا جو تین روز تک جاری رہا۔

برفباری ہی وجہ سے سڑکوں اور بستیوں میں کافی برف جمع ہوا تھا جس سے لوگوں کا رابطہ ہی منقطع ہوا تھا-وہیں بھاری برفباری سے بجلی، پانی سے بھی لوگ محروم ہوگئے- تاہم گزشتہ چند روز سے زندگی معمول کی پٹری پر آنے لگی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.