ETV Bharat / state

انڈین سسٹم آف میڈیسن کی جانب سے سیمینار - کانفرنس ہال بانڈی پورہ میں

کانفرنس ہال بانڈی پورہ میں آج انڈین سسٹم آف میڈیسن کی جانب سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔

انڈین سسٹم آف میڈیسن کی جانب سے سیمینار
انڈین سسٹم آف میڈیسن کی جانب سے سیمینار
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 5:58 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:23 PM IST

شوگر مرض کے لیے یونانی طرز علاج کے موضوع پر منعقد کیے گئے اس سیمینار کا افتتاح آئی ایس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر موہن سنگھ نے کیا۔

سرسوت کے متنازع بیان پر ردعمل

سیمینار میں ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزا، جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ امتیاز احمد اور آئی ایس ایم کے نوڈل افسر ڈاکٹر افتخار غازی بھی موجود تھے۔

سیمینار کے دوران محکمہ تعلیم کے افسران و اساتذہ اور آنگن واڑی ورکروں کو شوگر مرض کے حوالے سے ماہرین نے تفصیلی جانکاری فراہم کی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.