ETV Bharat / state

رامبن: چوتھے مرحلے میں ووٹنگ کی شرح میں اضافہ

author img

By

Published : Dec 7, 2020, 8:04 PM IST

ضلح رامبن میں ضلح ترقیاتی کونسل انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ رامن طریقے سے اختتام پذیر ہوئی ہے اس دوران انتظامیہ کی جانب سے سخت سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے تھے۔

رامبن: چوتھے مرحلے میں ووٹنگ کی شرح میں اضافہ
رامبن: چوتھے مرحلے میں ووٹنگ کی شرح میں اضافہ

رامبن: مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں ضلح ترقیاتی کونسل انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوئی ہے اس دوران انتظامیہ کی جانب سے سخت سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے تھے ووٹنگ کا سلسلہ صبح سات بجے سے دو بجے تک جاری رہا۔

اکھڑال اے اور آکھڑال بی میں کل 55 پولنگ مراکز قائم کیے گیے تھے،دونوں نشستوں پر کل ووٹوں کی شرح 67.39 فصید رہی اکھڑال کی اے نشت پر کل 11097 ووٹ میں سے کل 7471 ووٹ پول ہوئے جن میں 4134 مرد 3337 خواتین نے اپنے حق رائے دہی کا استمال کیا جبکہ آکھڑال بی نشت میں 10644 ووٹوں میں سے 7180 پول ہوئے جن میں 3847 مرد 3333 خواتین اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

ویڈیو

بلاک کی دونوں نشستوں پر نیشنل کانفرنس، کانگریس، بھارتیہ جنتا پارٹی، اور ایک پر نیشنل کانفرنس اور دیگر آزاد امیدوار میدان میں اپنے قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔

واضح رہے چوتھے مرحلے میں ووٹنگ کی شرح دیگر مرحلے سے زیادہ رہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.