ETV Bharat / state

ضلع کولگام میں لاک ڈاؤن کا اچھا خاصہ اثر - وائرس کے پھیلاو کو روکنے

کورناوائرس کے خطرات اور پھیلاؤ کو روکنے کے لئے جہاں ضلع کولگام کے قصبہ جات میں لاک ڈاؤن کا اچھا خاصہ اثر دیکھنے کو مل رہا ہے وہیں ضلع کے نورآباد علاقے میں انتظامیہ اور پولیس نے کئی طرح کی بندشیں عائد کی ہیں۔

ضلع کولگام میں لاک ڈاون کا اچھا خاصہ اثر دیکھنے کو مل

author img

By

Published : Apr 2, 2020, 12:01 AM IST

پولیس نے ضلع کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر دیا ہے۔ لوگوں کو گھروں میں ہی رہنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔

ضلع کولگام میں لاک ڈاون کا اچھا خاصہ اثر دیکھنے کو مل

منزگام، ٹنگمرگ، دمحال ہانجی پورہ، کھل احمدآباد، دنیو کنڈی مرگ سمیت کئی دیہات میں لاک ڈاون کا اثر دیکھنے کو ملا ہے۔

ایس ڈی ایم نورآباد، ایس ڈی پی اور مقامی ایس ایچ او سمیت دیگر کئی افسران نے ان علاقوں کا دورہ کرکے یہاں کے حالات کا جایزہ لیا۔

انہوں نے لوگوں سے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے، جبکہ انتظامیہ اور پولیس نے دیہی علاقوں میں لوگوں تک اشیائی ضروریہ کی رسائی ممکن بنانے کے لئے والنٹیئرس کو بھی مہم کا حصہ بنایا ہے تاکہ لوگوں کو کسی بھی طرح کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.