ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں حالات ٹھیک تو رہنما نظربند کیوں؟ - رہنماؤں کی رہائی ہوں گی تب ہی جمہوریت کا عمل بہتر ہوگا

پی ڈی پی کے رہنما سندر چودھری نے مرکزی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

جموں و کشمیر میں حالات ٹھیک تو رہنما نظربند کیوں؟

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 10:27 AM IST

سندر چودھری نے کہا کہ 'اگر حکومت کہتی ہے کہ جموں و کشمیر میں حالات بالکل ٹھیک ہے تو رہنماؤں کو نظر بند کیوں کیا گیا ہے؟'

جموں میں پی ڈی پی کے بانی مفتی محمد سعید کی چوتھی برسی پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا جانا تھا لیکن انتظامیہ نے اس پروگرام کی اجازت نہیں دی۔

جموں و کشمیر میں حالات ٹھیک تو رہنما نظربند کیوں؟

سندر چودھری نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 'ایک طرف حکومت حالات ٹھیک ہونے کی بات کہتی ہے تو دوسری طرف کئی رہنماؤں کو نظر بند کرکے رکھا گیا ہے جو سمجھ سے بالاتر ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'رہنماؤں کی رہائی ہوں گی تب ہی جمہوریت کا عمل بہتر ہوگا کیوںکہ رہنما جب تک باہر نہیں آئیں گے تب تک عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔'

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.