ETV Bharat / state

آئی جی پی کشمیر کا سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا دورہ - srinagar urdu news

آئی جی پی کشمیر نے سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا دورہ کر کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

author img

By

Published : Feb 28, 2021, 9:11 PM IST

حال ہی میں باغات میں ہوئے حملے کے پیش نظر آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے آج سرینگر ہوئی اڈہ کا دورا کیا۔

اس موقع پر ڈائریکٹر ایئرپورٹ، ڈی آئی جی سی کے آر سرینگر، بی سی اے ایس کے ریجینل ڈائریکٹر اور ایس ایس پی بڈگام کے علاوہ سی آر پی ایف اور سی آئی ایس ایف کے سی ای اوز موجود تھے۔

آئی جی پی کے ہمراہ افسران نے ایئرپورٹ پر اٹھائے گئے سکیورٹی اقدامات کے حوالے سے انہیں جانکاری فراہم کی۔

افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے آئی جی پی نے افسران پر زور دیا کہ ہوائی اڈہ کی سکیورٹی کے لیے مختلف سکیورٹی ایجنسیز کی ہم آہنگی کو یقینی بنایا جائے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔

وہیں ڈراپ گیٹ اور اندرونی ٹرمنل پر مسافروں کے ہجوم کو کم کرنے کے لیے اور مسافروں کی نقل و حرکت کو آسان بنانے کے لیے حکمت عملی بھی تیار کی گئی۔

وہیں یہ بھی فیصلہ لیا گیا کہ مسافروں کی سہولت کے لیے جلد ہی ایئرپورٹ کے احاطے میں پولیس چوکی قائم کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.