ETV Bharat / state

گاندربل: بھاری مقدار میں عمارتی لکڑی ضبط - محکمہ جنگلات اور فارسٹ پروٹیکشن فورس

وادی کشمیر میں ان دنوں سمگلرز جنگلوں میں برفباری کے باوجود سر سبز درختوں کو کاٹ کر اس کو سمگل کرنے میں سرگرم ہیں۔

گاندربل: بھاری مقدار میں عمارتی لکڑی ضبط

author img

By

Published : Jan 18, 2021, 4:44 PM IST

وادی کشمیر میں جہاں حالیہ بھاری برفباری کی وجہ سے روز مرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے اور انتظامیہ برفباری سے پیدا شدہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے کئی اقدامات اٹھانے میں مصروف ہے۔

وادی میں ان دنوں سمگلرز جنگلوں میں برفباری کے باوجود سر سبز درختوں کو کاٹ کر اس کو سمگل کرنے میں سرگرم ہیں۔

گاندربل: بھاری مقدار میں عمارتی لکڑی ضبط
گاندربل: بھاری مقدار میں عمارتی لکڑی ضبط

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں محکمہ جنگلات اور فارسٹ پروٹیکشن فورس نے مشترکہ کاروائی کے دوران سندھ رینج سے کاٹی گئی لکڑی کو پرینگ علاقے کے نزدیک پاور کنال سے ضبط کیا ہے۔

محکمہ جنگالات کے مطابق اس لکڑی کو پاور کنال سے دوسرے علاقے میں اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی ۔

محکمہ کے حکام کا کہنا ہے کہ اگرچہ یہ عمارتی لکڑی برفباری سے پہلے جنگل سے کاٹی گئی تھی اور برف کی وجہ سے راستے بند پڑے ہیں اس لئے جنگل سمگلروں نے اس کو پانی کے راستے سمگل کرنے کی کوشش کی جس کو محکمے کی بروقت کاروائی سے ناکام بنا دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.