ETV Bharat / state

بجلی کے تاروں کے آپس میں ملنے سے بھاری نقصان - ر متعلقہ محکمہ

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے کنڈی پورہ میں دوران شب بجلی کی ترسیلی لائنز آپس میں ملنے سے یہاں مقیم باشندوں کے الیکٹرانک اشیاء جل کر تباہ ہوگئیں۔

بجلی کی تاروں سے ملنے کی وجہ سے بھاری نقصان

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 9:05 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:50 AM IST

لوگوں نے محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج کیا اور الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ لیت و لعل سے کام لے رہا ہے۔

بجلی کی تاروں سے ملنے کی وجہ سے بھاری نقصان

انہوں نے محکمہ کو کئی بار اس طرح کی مشکلات سے آگاہ کیا تاہم محکمہ ٹس سے مس نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی علاقے میں بجلی کی ترسیلی لائنز گرنے سے مکان خاکستر ہوئے۔

لوگوں نے انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ اس طرح کا حادثہ دوبارہ پیش نہ آئے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.