ETV Bharat / state

پلوامہ میں حج تربیتی پروگرام منعقد

author img

By

Published : Mar 19, 2019, 5:47 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں آج ریاستی حج کمیٹی کی جانب سے یک روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

ss

اس پروگرام میں پانپور، ترال، اونتی پورہ اور آری پل کے سینکڑوں عازمین کو مناسک حج کے حوالے سے تربیت دی گئی۔

پروگرام کے دوران خادم الحجاج نے عازمین حج کو مناسک حج کی تربیت دی۔ اور مقدس سفر کے حوالے سے اسلامی احکامات سے روشناس کرایا۔

حج تربیتی پروگرام

Intro:ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں آج سٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے آج ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا۔جس میں پانپور،ترال ،اونتی پورہ اور آری پل کے سیکنڈوں عازمین کو مناسخ حج کے حوالے سے تربیت دے گئی۔ پروگرام کے دوران حج افسران نے حاجی صاحبان کو مناسخ حج کے حوالے سے مختلف احکامات کے بارے میں جانکاری دے۔

Body:ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں آج سٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے آج ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا۔جس میں پانپور،ترال ،اونتی پورہ اور آری پل کے سیکنڈوں عازمین کو مناسخ حج کے حوالے سے تربیت دے گئی۔ پروگرام کے دوران حج افسران نے حاجی صاحبان کو مناسخ حج کے حوالے سے مختلف احکامات کے بارے میں جانکاری دے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.