ETV Bharat / state

سوپور قصبہ میں گولیوں کی آواز سنائی دی

author img

By

Published : Aug 16, 2020, 1:50 PM IST

Updated : Aug 16, 2020, 4:22 PM IST

ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے وارپورہ زینگیر میں گولیوں کی آوازیں سائی دی ہیں جس کے باعث لوگوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

سوپور قصبہ میں گولیوں کی آوازیں سنائی دی گئی
سوپور قصبہ میں گولیوں کی آوازیں سنائی دی گئی

اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور کارروائی شروع کر دی۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیا اور کارروائی شروع کر دی۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Aug 16, 2020, 4:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.