ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کروانے کا مطالبہ - ریزرویشن کیلئے مرکزی حکومت کا شکریہ ادا

آل جموں و کشمیر گجروبکروال کانفرنس کے صدر حاجی یوسف نے تمام سیاسی رہنماؤں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کروانے کا مطالبہ
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کروانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 9:11 AM IST

جموں و کشمیر میں حاجی یوسف نے ضلع ہیڈکوارٹر رامبن میں پریس کانفرنس کے دوران جموں و کشمیر میں گجر بکروال و گدی طبقے کو ایس ٹی زمرے کے تحت سیاسی ریزرویشن کے لیے مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے جموں کشمیر میں جمہوری نظام کو بحال کرنے کے لیے انتخابات کرانے کا مطالبہ بھی کیا۔

حاجی یوسف نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جموں و کشمیر میں گجر بکروال تیسرا بڑا طبقہ ہے جس کو سابق حکومتوں نے محض ووٹ بنک کے طور استعمال کیا، تاہم اب مرکزی حکومت کی جانب سے دی گئی ریزرویشن سے انکی ترقی کے راستے ہموار ہونگے۔

جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کروانے کا مطالبہ

وہیں انہوں نے مزید کہا کہ اس پسماندہ طبقہ کے لیے ملک کی دوسری ریاستوں کی طرز پر فارسٹ ایکٹ لاگو کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا یہ طبقہ دور دراز علاقہ جات میں خانہ بدوشی کی زندگی بسر کرتے ہیں فارسٹ ایکٹ کے لاگو ہونے سے انہیں مستقبل کے لیے راہ ہموار ہوگی۔

انہوں نے جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت دفعہ 370 کو ختم کرنے کا فیصلہ سابق حکومتوں کو ذمہ دار ٹہرایا۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370 اور ریاست کا درجہ ختم ہونے کے بعد جموں و کشمیر میں افسر بے لگام ہو گئے ہیں وہ لوگوں کے مسائل سننے کے لیے تیار ہی نہیں ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کی زندگی کافی مشکل ہوگئی ہے عام عوام کی کوئی سنوائی نہیں ہے۔

Intro:رامبن //آل جموں و کشمیر گجروبکروال کانفرنس کے صدر حاجی یوسف نے جموں و کشمیر کے تمام سیاسی رہنماؤں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مرکزی زیر انتظام جموں کشمیر میں جمہوری نظام کو بحال کرنے کیلئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا.
انہوں ایک یہاں ضلع ہیڈکوارٹر رامبن میں پریس کانفرنس کے دوران جموں و کشمیر میں گجر بکروال و گدی طبقے کو ایس ٹی زمرے کے تحت سیاسی ریزرویشن کیلئے مرکزی سرکار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں گجر بکروال تیسرا بڑا طبقہ ہے جس کو سابقہ سرکاروں نے محض ووٹ بنک کے طور استعمال کیا تاہم اب مرکزی حکومت کی جانب سے دی گئی ریزرویشن سے انکی ترقی کے راستے ہموار ہونگے وہیں انہوں نے مزید کہا کہ اس پسماندہ طبقہ کے لیے ملک کی دوسری ریاستوں کی طرز پر فارسٹ ایکٹ لاگو کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا یہ طبقہ دور دراز علاقہ جات میں خانہ بدوشی کی زندگی بسر کرتے ہیں فارسٹ ایکٹ کے لاگو ہونے سے انہیں مستقبل کیلئے راہ ہموار ہوگی
انہوں نے جموں و کشمیر کی خصوصی حثیت کو ختم کر نے کا سابقہ ریاست کی سرکاروں کو زمہ دار ٹہراتے ہوئے کہا کہ پچھلے کئ دہائیو ں سے اس کو پختہ نہیں بنایا جاسکا انہوں نے کیا خصوصی حثیت کو ختم اور ریاست کا درجہ ختم ہونے کے بعد جموں کشمیر میں افسر بے لگام ہو گئے ہیں وہ لوگوں کے مسائل سننے کے لیے تیار ہی نہیں ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کی زندگی کافی مشکل ہوگئی ہے عام عوام کی کوئی سنوائی نہیں ہے.

Body:جموں و کشمیر گجروبکروال کانفرنس کے پردیش صدر حاجی یوسف نے جموں و کشمیر کے تمام سیاسی رہنماؤں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مرکزی زیر انتظام جموں کشمیر میں مطالبہ کیا

Conclusion:جموں و کشمیر گجروبکروال کانفرنس کے پردیش صدر حاجی یوسف نے جموں و کشمیر کے تمام سیاسی رہنماؤں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مرکزی زیر انتظام جموں کشمیر میں مطالبہ کیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.