ETV Bharat / state

Gujjar Bakarwal Joint Action Committee in Ramban ٹرائبل مارچ کا کاروان آج ضلع رامبن پہنچ گیا

گجر بکروال طبقے کی جانب سے ٹرائبل مارچ کا کاروان آج ضلع رامبن پہنچا جہاں انہوں نے اعلان کی کہ آنے والے تین دنوں تک وہ مارچ روک کر حکومت و انتظامیہ کی جانب سے بات چیت کیلئے جارہے ہیں۔Gujjar Bakarwal Joint Action Committee in Ramban

ٹرائبل مارچ کا کاروان آج ضلع رامبن پہنچا

author img

By

Published : Nov 23, 2022, 3:21 PM IST

رامبن :جموں و کشمیر کے رامبن میں گجر بکروال طبقے کی جانب سے ٹرائبل مارچ کا کاروان آج ضلع رامبن پہنچا جہاں انہوں نے اعلان کی کہ آنے والے تین دنوں تک وہ مارچ روک کر حکومت و انتظامیہ کی جانب سے بات چیت کیلئے جارہے ہیں۔Gujjar Bakarwal Joint Action Committee Reached Ramban Today

ٹرائبل مارچ کا کاروان آج ضلع رامبن پہنچا

واضح رہے کہ کپواڑہ سے کٹھوعہ تک پیدل مارچ ٹرائبل حقوق کے تحفظ کیلئے گجر بکروال طبقے کی جانب سے کیا جارہا ہے۔ اس مارچ کی رہبری کرنے والے نوجوان حکومت کی جانب سے پہاڑی طبقے کو ریزرویشن دینے کو لیکر اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے مارچ کر رہے ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Candle March in Doda پہاڑیوں کو ایس ٹی زمرہ میں شامل کرنے کے فیصلے کے خلاف ڈوڈہ میں کینڈل مارچ

رامبن پہنچنے پر رہنماوں نے حکومت و انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے بات چیت کے ذریعہ اس مسئلے کے حل کے لئے پہل کی۔وہیں مثبت نتائج نہ ملنے پر انہوں نے کہا کہ وہ آئین ہند کے تحت پر امن طریقے سے احتجاج کو جاری رکھیں گے ۔Gujjar Bakarwal Joint Action Committee. Reached Ramban Today

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.