بم ڈسپوزل اسکواڈ کو جائے موقع پر طلب گیا ہے۔
زرائع کے مطابق جمعرات کی شام دیر گئے مشتبہ عسکریت پسندوں نے جموں و کشمیر پولیس اسٹیشن شوپیان پر گرینیڈ پھینکا جو پھٹنے سے رہ گیا۔
بعد میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کو جائے موقع پر بلاکر بم کو ناکارہ بنایا گیا۔
فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کو تلاش کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔