ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: تین آئی اے ایس افسران کا تبادلہ

جموں وکشمیر انتظامیہ نے تین آئی اے ایس افسران کے تبادلے اور انہیں الگ الگ شعبوں میں تقرری کا حکم دیا ہے۔

جموں و کشمیر: تین آئی اے ایس افسران کا تبادلہ
جموں و کشمیر: تین آئی اے ایس افسران کا تبادلہ
author img

By

Published : Dec 3, 2019, 12:52 PM IST

سکریٹری ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے تعمیر نو محکمہ کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ، پنڈورنگ کونڈباراؤ پول کی طرف سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔

حکم نامے کے مطابق شری ماتا وشنو دیوی شرائن بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو افسر سریرندیپ سنگھ کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور انہیں محکمہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ، ریلیف، ریکنسٹرکشن کے خصوصی سکریٹری کی حیثیت سے تعینات کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ سریرندیپ سنگھ محکمہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ، ریلیف، ریکنسٹرکشن کے انتظامی سکریٹری کا چارج بھی سنبھالیں گے۔ اگلے احکامات تک وہ اپنے فرائض کے علاوہ جموں و کشمیر کے آئی ٹی انفراسٹرکچر کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر کا چارج بھی سنبھالیں گے۔

جموں و کشمیر آئی ٹی انفراسٹرکچر کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر کا اضافی چارج رکھنے والے ایڈیشنل سکریٹری رمیش کمار کا تبادلہ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر شری ماتا وشنو دیوی شرائن بورڈ کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

Govt orders transfer of three officers

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.