ETV Bharat / state

’آرٹ،کلچر کی حفاظت کرنا حکومت کا فرض‘

مرکزی وزیر سیاحت پرہلاد سنگھ پٹیل نے جموں مبارک منڈی کا دورہ کیا۔

’آرٹ ،کلچر کی حفاظت کرنا حکومت کا فرض ‘
’آرٹ ،کلچر کی حفاظت کرنا حکومت کا فرض ‘
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 2:28 PM IST

وزیر برائے سیاحت و ثقافت پرہلاد سنگھ پٹیل نے جموں کی تاریخی مبارک منڈی کا دورہ کیا اور وہاں پر چل رہی تعمیر و ترقی کے کاموں کا جائزہ لیا۔

’آرٹ ،کلچر کی حفاظت کرنا حکومت کا فرض ‘

مرکزی وزیر نے ڈوگرہ آرٹ میوزیم کا بھی دورہ کیا اور وہاں ڈوگرہ تہذیب و تمدن کی علامتوں کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر ان کے ساتھ جموں ۔پونچھ پارلیمانی حلقہ کے لوک سبھا ممبر جگل کشور شرما بھی موجود تھے۔

پرہلاد سنگھ پٹیل نے کہا کہ’ جموں و کشمیر میں آرٹ ،کلچر ،میوزیم موجود ہیں جس کی حفاظت کرنا حکومت کا فرض ہے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’جموں و کشمیر میں ہر جگہ پر موجود آرٹ، کلچر ہیں جس کی حفاظت کرنا ہم سب کا فرض ہے‘۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.