ETV Bharat / state

میوہ صنعت سے جڑے افراد مشکلات سے دوچار

جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع میں نا مساعد حالات کی وجہ سے میوہ صنعت سے وابستہ ہزاروں لوگ انتہائی پریشان ہیں ۔

author img

By

Published : Sep 18, 2019, 8:27 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 2:53 AM IST

میوہ صنعت سے جڑے افراد مشکلات سے دوچار

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ان اضلاع میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں۔ پوسٹرز کے ذریعے لوگوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ سیب کے فصل اتارنے اور اسے منڈیوں تک نہ لے جائیں اور اس بات کی بھی تلقین کی گئی ہے کہ ان پھلوں کو cold storage میں بھی نہ رکھا جائے۔

واضح رہے کہ 2008 میں بھی اس صنعت کو کافی تقصان پہنچا تھا جبکہ اس صنعت کو کشمیر کی معشیت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھا جاتا ہے۔

سنہ 2016 میں بھی شدت پسند تنظیم حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے پیش نظر اس صنعت کو کافی نقصان ہوا تھا۔

حالانکہ حکومت کی جانب سے اس صنعت سے جڑے افراد کو یقین دہانی کی گئی کہ ان پھلوں کو خرید و فروخت کرنے میں ان کی بھرپور مدد کی جائے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 2:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.