ETV Bharat / state

کورنٹائین کی مدت پوری ہونے پر تبلیغی افراد گھر روانہ - چودہ دن مکمل

چودہ دن قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد تبلیغی جماعت سے وابستہ 10 افراد کو اپنے گھروں کو روانہ کیا گیا۔

چودہ دن مکمل، تبلیغی جماعت کے افراد
چودہ دن مکمل، تبلیغی جماعت کے افراد
author img

By

Published : May 1, 2020, 11:07 AM IST

پوری دنیا کو عالمی وباہ کورنا وائرس نے جہاں دو لاکھ سے زائد لوگوں کی جان لی وہیں وادی میں بھی کورونا وائرس بڑھتا جارہا ہے۔

اس دوران تبلیغی جماعت سے وابسطہ افراد کو 14 دن تک قرنطینہ میں رکھا گیا تھا تاہم ۱۴ دن مکمل کرنے کے بعد انہوں اپنے اپنے گھروں کو روانہ کیا گیا ۔

واضح رہے پورے ملک میں تبلیغی جماعت پر کورونا وئرس پھلانے کی آوازے اٹھ رہی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.