ETV Bharat / state

اننت ناگ میں سرچ آپریشن - سکیورٹی فررسز کی جانب سے تلاشی مہم

ذرائع کے مطابق علاقہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے گھر گھر تلاشی کارروائی جاری ہے۔

اننت ناگ میں سرچ آپریشن
اننت ناگ میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Aug 9, 2020, 6:32 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے چک انزولہ میں سکیورٹی فررسز کی جانب سے تلاشی مہم جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق دیر رات اننت ناگ کے جمال چک انزولہ علاقہ میں عسکریت پسندوں کی مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔

یہ بھی پڑھیں

کولگام میں تصادم

ذرائع کے مطابق علاقہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے گھر گھر تلاشی کارروائی جاری ہے۔

سرچ آپریشن میں فوج، پولیس اور سی آر پی ایف مشترکہ طور حصہ لے رہی ہے۔

آخری اطلاع ملنے تک عسکریت پسندوں کی تلاش جاری تھی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.