شمالی کشمیر میں ضلع بانڈی پورہ کے کلوسا ناتھ پورہ علاقے میں آج کورونا کے پانچ معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ کورونا سے ایک شخص کی ہلاکت بھی ہوئی ہے۔ اس کے پیش نظر انتظامیہ نے علاقے کو کنٹینمنٹ زون میں تبدیل کردیا ہے۔
اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق کلوسا ناتھ پورہ اور جان محلہ میں کورونا کے پانچ نئے معاملے سامنے آئیں ہیں اور ایک شخص کی موت بھی واقع ہوئی ہے، اس واقعے کے بعد سے کورونا سے تحفظ کے لیے متعدد اقدامات کیے جارہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ 'مذکورہ مائیکرو کنٹینمنٹ زون کے 100 میٹر اندر سخت پیرامیٹر کنٹرول ہوگا۔
بانڈی پورہ میں کورونا کے پانچ نئے معاملے - شمالی کشمیر نیوز
بانڈی پورہ کے کلوسا ناتھ پورہ علاقے میں آج کورونا کے پانچ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد سے پورے علاقے کو کنٹینمنٹ زون میں تبدیل کردیا گیا ہے۔