ETV Bharat / state

DDC Meeting پلوامہ میں پہلی مرتبہ ضلع ترقیاتی کونسل کا اجلاس - ڈی ڈی سی چیئر مین سید عبدالباری اندرابی

ضلع پلوامہ کے سرکٹ ہاوس میں ڈی ڈی سی چیئرمین سید عبدالباری اندرابی کی صدارت میں پہلی مرتبہ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ DDC Meeting

پلوامہ میں پہلی مرتبہ ضلع ترقیاتی کونسل کا اجلاس

author img

By

Published : Dec 14, 2022, 6:36 PM IST

پلوامہ :جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سرکٹ ہاوس میں ڈی ڈی سی چیئرمین سید عبدالباری اندرابی کی صدارت میں پہلی مرتبہ ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ First Time DDC Meeting Held In District Pulwama

اس اجلاس میں ضلع پلوامہ کے کئی ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی اراکین کے علاوہ ضلع کے سبھی محکموں کے افسران نے شرکت کی اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر ڈی ڈی سی و بی ڈی سی ممبران نے اپنے الگ الگ خطاب میں ڈی ڈی سی چیئرمین کی موجودگی میں مختلف درپیش مسائل کو اجاگر کیا اور ان کو حل کروانے کی اپیل کی۔ اس کے جواب میں ان سبھی مسائل کو متعلقہ محکموں کو حل کرنے کی ہپدایت دی گئی۔

چیئرمین نے سبھی ممبران کو یقین دہانی کروائی کہ ان کے درپیش مسائل کا ازالہ کرنے کے لئے ضلع ترقیاتی کمشنر کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کی کوشش کی جائے گی تاکہ ضلع کی تعمیر وترقی میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔

مزید پڑھیں:Pulwama IED Recovery Case آئی ای ڈی کیس میں پلوامہ پولیس نے چارج شیٹ داخل کیا

اس موقع پر ڈی ڈی سی چیئرمین سید عبدالباری اندرابی نے کہا کہ اس طرح کا اجلاس ہر تین ماہ میں ایک بار ہونا ضروری ہے تاہم اج پہلی بار اس طرح کا اجلاس منعقد ہوا جس کی وجہ سے ممبران میں ناراضگی جیسے دیکھ رہے ہیں۔First Time DDC Meeting Held In District Pulwama

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.