ETV Bharat / state

Farewell Ceremony گورنمنٹ گرلزمڈل اسکول کے ہیڈ ماسٹر سید محمد طاہر کیلئے الوداعی تقریب - گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول پنگلنہ

ضلع پلوامہ میں گورنمنٹ گرلزمڈل اسکول پنگلنہ کے ہیڈ ماسٹر سید محمد طاہرکے ریٹائرمنٹ کے موقعے پرالوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے شرکا نے ریٹائرڈ ٹیچر سید محمد طاہر کی خدمات پر روشنی ڈالی۔ Farewell Ceremony

گورنمنٹ گرلزمڈل اسکول کے ہیڈ ماسٹر سید محمد طاہر کے لئے الوداعی تقریب

author img

By

Published : Sep 30, 2022, 8:46 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے پلوامہ میں واقع گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول پنگلنہ کے ہیڈ ماسٹر سید محمد طاہر کے ریٹائڑمنٹ کے موقعے پر الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ Farewell Ceremony on the Retirement of Headmaster

اس موقعے پر زونل ایجوکیشن افیسر کاکاپورہ ، پرنسپل گورنمنٹ بوائز ہایر سیکنڈری اسکول پنگلنہ کے علاوہ کاکاپورہ اور پانپورہ زون سے وابستہ اساتذہ کی ایک بڑی تعداد موجود رہی۔

گورنمنٹ گرلزمڈل اسکول کے ہیڈ ماسٹر سید محمد طاہر کے لئے الوداعی تقریب

یہ بھی پڑھیں:Football Trick Shot Artist Shah Huzaib ملیے بیس سالہ فٹ بال ٹرِک شاٹ آرٹسٹ شاہ حزیب سے

جموں وکشمیر ٹیچرس فورم زون کاکاپورہ کی جانب سے اس پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر جموں وکشمیر ٹیچرس فورم کے ایک سینیر عہدیدار نے بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد ریٹائرڈ ٹیچر کے لئے الوداعی تقریب کا اہتمام کرنا تھا۔ انہوں نے اپنی ساری زندگی بچوں کے مستقبل سنوارنے میں گزاری۔ اس سے بڑی بات اور کیا ہوسکتی ہے۔ Farewell Ceremony on the Retirement of Headmaster

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.