ETV Bharat / state

'الیکٹرک بسز چلانے میں کوئی دقت نہیں ہو گی' - سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن

وادی کشمیر میں 20 نئی الیکٹرک بسز خدمات شروع ہونے پر اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ ان گاڑیوں کو چلانے سے پہلے ان کو ٹریننگ دی گئی جس سے ان کو بسز چلانے میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔

'الیکٹرک بسز چلانے میں کوئی دقت نہیں ہو گی'
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 7:45 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایس آر ٹی سی کے ڈرائیورز نے کہا کہ مسافروں کو سفر کرنے میں سہولت ہوگی لیکن انہیں گاڑیوں کو محفوظ رکھنا چاہیے۔

'الیکٹرک بسز چلانے میں کوئی دقت نہیں ہو گی'

انہوں نے کہا کہ نئی گاڑیاں ماحولیاتی آلودگی پیدا نہیں کرے گی کیوںکہ ان میں ایندھن درکار نہیں ہے۔

خیال رہے کہ گورنر انتظامیہ نے ریاست کے جموں اور سرینگر شہروں میں 40 نئی الیکٹرک بسز کو مسافروں کے سفر کو آسان بنانے کے لیے مہیا کرایا ہے۔

ان بسز کا افتتاح ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک نے آج سرینگر کے ایس کے ای سی سی میں کیا۔

Intro:کشمیر میں 20 نئی الیکٹرک بسز کی شروعات پر سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ڈرایورز کا کہنا ہے کہ ان گاڑیوں کو چلانے سے پہلے انکو ٹریننگ دی گئی جس سے انکو چلانے میں کوئی دقعت پیش نہیں آئے گے۔

۔

Body:ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایس آر ٹی سی کے ڈراورز نے کہا کہ مسافروں کو سفر کرنے میں سہولت ہوگی لیکن انہیں گاڑیوں کو محفوظ رکھنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ نئی گاڑیاں ماحولیاتی آلودگی پیدا نہیں کرے گی کیوں کہ انمیں ایندھن درکار نہیں ہے۔

خیال رہے کہ گورنر انتظامیہ نے ریاست کے جموں اور سرینگر شہروں میں چالیس نئی الیکٹرک بسز کو مسافروں کیلئے دستاب رکھا۔

ان بسز کی افتتاح ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک نے اج سرینگر کے ایس کے ای سی سی میں کیا۔

Conclusion:bytes: فردوس احمد، ڈرایور

منظور احمد
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.