ETV Bharat / state

انتخابات صحیح ڈھنگ سے منعقد ہوں گے: ڈسٹرکٹ کمشنر - held

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پارلیمانی انتخابات کو مناسب طریقے سے عمل میں لانے کے لیے ڈسٹرکٹ کمشنر کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 16, 2019, 5:29 PM IST

میٹنگ میں ڈسٹرکٹ کمشنر جی این یتو اور ضلع کے دیگر افسران موجود تھے۔

میٹنگ میں افسران پر زور دیا گیا کہ آنے والے انتخابات کو احسن طریقے سے منعقد کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

میٹنگ میں الیکشن سے منسلک عملے اور دیگر سکیورٹی ایجنسیوں کے ساتھ تال میل بنا کر رکھنے پر زور دیا گیا تاکہ الیکشن خوش اسلوبی اور پرامن طریقے سے منعقد کرائے جائیں۔

متعلقہ ویڈیو

Intro:انتخابات کو سہی ڈھنگ سے منقد کریا جاے ضلع مجسٹریٹ جی این یتوں

Body:عاشق میر بارہمولہ مارچ 16
ضلع بارہمولہ میں پارلیمانی انتخابات کو سہی دنگ سے عملانے کے لیے ایک میٹنگ منعقد ہوئی، اس میٹنگ میں ضلع مجسٹریٹ جی این یتو اور ضلع کے دیگر افسران موجود تھے، میٹنگ میں افسران پر زور دیا گیا کہ آنے والے انتخابات کو اہسن طریقے سے منعقد کرانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں، میٹنگ میں الیکشن سے منسلک عملے اور دیگر سکورٹی ایجنسیوں میں تال میل رکھنے پر زور دیا گیا تاکہ الیکشن خوش اسلوبی اور پور امن طریقے سے منعقد کرانے جاے
Byte GN Yatoo ( DC Baramulla )

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.