ETV Bharat / state

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار - منشیات فروش کو پانچ کلو فکی سمیت گرفتار

پولیس بیان کے مطابق مذکورہ منشیات فروش کی شناخت شبیر احمد خان ولد نور محمد ساکن لیتہ پورہ اونتی پورہ کے طورِ پر ہوئی ہے۔

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار
author img

By

Published : Jan 29, 2021, 4:36 PM IST

منشیات کے خلاف جنگ جاری رکھتے ہوئے اونتی پورہ پولیس نے آج ناکے کے دوران ایک منشیات فروش کو پانچ کلو فکی سمیت گرفتار کیا ہے۔

پولیس بیان کے مطابق مذکورہ منشیات فروش کی شناخت شبیر احمد خان ولد نور محمد ساکن لیتہ پورہ اونتی پورہ کے بطورِ ہوئی ہے۔

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار

پولیس کے مطابق منشیات فروش جس سفاری گاڑی میں سوار تھا اسکو بھی ضبط کیا ہے۔ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف مہم میں عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ اس سےقبل آج پولیس نے پامپور میں بھی تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.