ETV Bharat / state

رامبن میں سڑک حادثہ، ڈرائیور ہلاک - accident in ramban

جموں و کشمیر کے ضلع رمبن میں ایک ٹرک حادثے کا شکار ہوگئی۔ اس حادثے میں ٹرک کا ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔

رامبن میں سڑک حادثہ، ڈرائیور ہلاک
رامبن میں سڑک حادثہ، ڈرائیور ہلاک
author img

By

Published : Feb 22, 2020, 12:38 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:12 AM IST

پولیس کے مطابق ایک ٹرک آج صبح رامبن کے مقام پر اچانک گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔

رامبن میں سڑک حادثہ، ڈرائیور ہلاک
رامبن میں سڑک حادثہ، ڈرائیور ہلاک

پولیس اہلکار نے کہا کہ ہلاک شدہ ڈرائیور کی شناخت جگدیش کمار (40) کے طور پر ہوئی ہے جو ادھم پور ضلع کے رام نگر علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ ٹرک واشنگ مشینز اور ریفریجریٹرز سے بھرے ہوئے تھے اور یہ گاڑی جموں سے سرینگر کی طرف جا رہی تھی۔

پولیس اہلکار نے کہا کہ ہ قانونی رسمی کارروائیوں کی تکمیل کے بعد لاش کمار کے اہل خانہ کے حوالے کردی گئی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.