ETV Bharat / state

'فاروق عبداللہ نے ہمیشہ حب الوطنی کی بات کی ہے' - شخص کو اتنی لمبی نظربندی

کانگریس کے رہنما راجیو شکلا نے کہا کہ 'سابق مرکزی وزیر فاروق عبداللہ کی نظربندی بہت پہلے ختم ہوجانی چاہیے تھی'۔

'فاروق عبداللہ نے ہمیشہ حب الوطنی کی بات کی ہے'

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 7:27 PM IST

شکلا نے بتایا کہ 'فاروق عبداللہ کی نظربندی بہت پہلے ختم ہوجانی چاہیے تھی۔ انہوں نے ہمیشہ حب الوطنی کی بات کی ہے۔ وہ کبھی بھی ملک کے خلاف کچھ نہیں بولتے۔ ایسے شخص کو اتنے طویل وقت کے لیے نظربند کرنے کی ضرورت نہیں تھی'۔

حکومت نے جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت زیر حراست نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبد اللہ کی نظر بندی کو کالعدم قرار دینے کے احکامات جاری کیے۔

ریاست جموں و کشمیر کے سابق ​​وزیر اعلی کئی مہینوں سے نظربند تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.