ETV Bharat / state

ڈپٹی کمشنر سرینگر نے مختلف قرنطینہ مراکز کا دورہ کیا - ڈپٹی کمیشنر سرینگر نے مختلف قرنطینہ

جموں و کشمیر کے ضلع سرینگر میں عالمی وباء کورونا وائرس کی پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ضلع انتظامیہ نے کئی اقدام اٹھائے۔

ڈپٹی کمیشنر سرینگر نے مختلف قرنطینہ مراکز کا دورہ کیا

author img

By

Published : Apr 16, 2020, 11:20 PM IST

اس سلسلے میں آج سرینگر کے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے افسران کے ہمراہ مختلف قرنطینہ ویلفیئر سینٹرز کا دورہ کیا۔

ڈپٹی کمیشنر سرینگر نے مختلف قرنطینہ مراکز کا دورہ کیا

جبکہ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سرینگر ڈاکٹر شاہد اقبال چودھری نے کہا کہ انتظامیہ کی تمام تر کوشش یہی رہے گی کہ اس وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جائے۔

انتظامیہ عوام کو بہتر سہولت بہم پہنچانے کی وعدہ بند ہے ۔

اس دوران مختلف ریاستوں میں پھنسے کشمیری طلبہ کی واپسی کا ذکر کرتے ہوئے مذکورہ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع انتظامیہ ان کی واپسی کے لیے ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.