ETV Bharat / state

نامعلوم شخص کی لاش برآمد - رامبن میں لاش برآمد

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بغلیار ڈیم سے ایک 25 برس کے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

نامعلوم شخص کی لاش برآمد
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 7:40 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق لاش کو کچھ لوگوں نے ڈیم کے پانی پر تیرتی دیکھا۔ انہوں نے مقامی پولیس کو مطلع کیا۔

نامعلوم شخص کی لاش برآمد

چندرکوٹ پولیس حرکت نے جائے واقعہ پر پہنچ کر لاش کو پانی سے باہر نکالا اور ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ہلاک شخص کی شناخت کی جا رہی ہے۔

چندرکوٹ پولیس نے 174 سی آر پی سی کے تحت کارروائی شروع کر دی ہے۔

Intro:رامبن //ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بغلیار ڈیم. سے ایک 25سال عدم شناخت شدہ لاش برآمد ہوئی ہے
پولپس زرایع مطابق لاش کو کحچھ لوگوں نے ڈیم کے پانی پر تیرتی ہوی دیکھی انہوں نے مقامی پولیس کو مطلع کیا چندرکورٹ پولیس حرکت میں آکر لاش کو پانی سے باہر نکال کر ضلع ہسپتال رامبن منتقل جہاں شناخت کے لیے رکھی گئ ہے
چندرکورٹ پولیس نے 174 سی آر پی سی کے تحت کاروائی شروع کر دی ہے

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں بغلیار ڈیم. سے ایک 25سال عدم شناخت شدہ لاش برآمد ہوئی ہے

Conclusion:چندرکورٹ پولیس نے 174 سی آر پی سی کے تحت کاروائی شروع کر دی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.