ETV Bharat / state

DC Doda Flags Off Gilrs Trekkers ڈی سی ڈوڈہ نے ضلع کی پچاس گرلز ٹریکرس کو ہری جھنڈی دکھائی - 50 گرلز ٹریکرس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ وشیش پال مہاجن نے ضلع ڈوڈہ کی 50 لڑکیوں کو ڈی سی آفس کمپلیکس ڈوڈہ سے 5 دنوں کے لئے ہری جھنڈی دکھائی۔ اس مقابلے میں شرکت کرنے والی ٹریکرس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں اس طرح کے مقابلوں کے انعقاد کی سخت ضرورت ہے۔DC Doda Flags Off 50 Gilrs Trekkers

ڈی سی ڈوڈہ نے ضلع کی 50 گرلز ٹریکرس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

author img

By

Published : Nov 21, 2022, 4:38 PM IST

ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے ضلع ترقیاتی کمشنر ڈوڈہ وشیش پال مہاجن نے ضلع کی 50 لڑکیوں کو ڈی سی آفس کمپلیکس ڈوڈہ سے 5 دنوں کے لئے ہری جھنڈی دکھائی۔ اس مقابلے میں شرکت کرنے والی ٹریکرس نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ وادی میں اس طرح کے مقابلوں کے انعقاد کی شخت ضرورت ہے۔DC Doda Flags Off 50 Gilrs Trekkers Of The District In Kashmir Valley

ڈی سی ڈوڈہ نے ضلع کی 50 گرلز ٹریکرس کو جھنڈی دکھائی

افتتاحی تقریب میں ایس ایس پی ڈوڈہ عبدالقیوم، اے سی پی/ اے سی آر ڈوڈہ ش اشفاق خانجی، ڈی آئی او ڈوڈہ محمد اشرف، ای او ڈوڈہ نانید سین، ڈی وائی ایس ایس او ڈوڈہ جعفر حسین شیخ اور تمام زیڈ پی ای او اور فیلڈ اسٹاف بھی موجود تھا۔

مزید پڑھیں:Islamic School Student Wins Gold اسلامک اسکول کی طالبہ نے کراٹے چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا

ڈی سی نے ٹریکرز کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ان سے کہا کہ وہ قدرت کے بہترین مناظر کو دیکھیں اور جنگلات، پہاڑیوں اور مرغزاروں کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوں۔DC Doda Flags Off 50 Gilrs Trekkers Of The District In Kashmir Valley

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.