ETV Bharat / state

My Town My Pride Campaign بڈگام میں میرا قصبہ میرا فخر مہم کے سلسلے میں اہم اجلاس - ضلع ترقیاتی کمشنر ایس ایف حامد

بڈگام ضلع کے ڈی سی کی صدارت میں میرا قصبہ میرا فخر(مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ) کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک اہم میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔My Town My Pride Campaign

بڈگام میں میرا قصبہ میرا فخر مہم کے سلسلے میں اہم اجلاس

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 5:04 PM IST

بڈگام: وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے ضلع ترقیاتی کمشنر ایس ایف حامد نے آج آئندہ میرا قصبہ میرا فخر (مائی ٹاون مائی پرائیڈ) پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے افسران کی ایک میٹنگ کی۔ DC Budgam Chair Meeting Regarding My Town My Pride Campaign

بڈگام میں میرا قصبہ میرا فخر مہم کے سلسلے میں اہم اجلاس

اس موقع پر تمام افسران کو ہدایت کی گئی کہ وہ میونسپلٹی کے ساتھ مکمل تال میل کو یقینی بنائیں تاکہ پروگرام کے مطلوبہ مقاصد کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے۔ افسران نے لاجسٹک سمیت پروگرام کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں تفصیل سے بات چیت کی۔

متعلقہ میونسپلٹیز کے ای او افسران نے بتایا کہ کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا جائے گا جن میں گلیاں، نالے اور سڑکوں مرمت اور صاف صفائی شامل ہے۔

مزید پڑھیں:Budgam Narco Coordination Meet : بڈگام میں نارکو کوآرڈینیشن اجلاس منعقد

نئی واٹر سپلائی اسکیموں کی منظوری کے علاوہ PMAY-U کیسز، نئے پنشن کیسز، منظور شدہ آرڈر لیٹر، شجرکاری مہم، صفائی مہم اور دیگر اسکیموں کے تحت مستفیدین کو آرڈر لیٹر دینے اور اس کے علاوہ مختلف سرگرمیوں کو بھی انجام دیا جائے گا۔ شہری سہولیات کی صورتحال، اسٹریٹ لائٹس، سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی تکنیکوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔DC Budgam Chair Meeting Regarding My Town My Pride Campaign

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.