ETV Bharat / state

Cricket Tournament In Anantnag اننت ناگ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام - ہمدان کرکٹ گراؤنڈ

جنوبی ضلع اننت ناگ کے نوگام شانگس میں بھارتی فوج کی جانب سے منعقدہ ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ آج شاہ ہمدان کرکٹ گراؤنڈ میں اختتام ہو گیا ہے۔ Cricket Tournament In Anantnag

اننت ناگ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام

author img

By

Published : Jan 7, 2023, 6:51 PM IST

اننت ناگ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام

اننت ناگ:جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں واقع ہمدان کرکٹ گراؤنڈ میں بھارتی فوج کے زیراہتمام کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام ہوا۔اس موقع پر فوج کے اعلیٰ اہلکاروں کے ساتھ ساتھ مقامی باشندے بھی موجود تھے۔Cricket Tournament Organised By 19RR Concluded At Shangas In Anantnag

ٹورنامنٹ میں حلقہ انتخاب شانگس اور اس کے مضافاتی علاقوں کی 6 ٹیموں نے حصہ لیا۔ یہ ٹورنامنٹ کئی دنوں کی مدت میں کھیلا گیا۔ٹورنامنٹ کے تمام میچوں کے دوران مداحوں کی بڑی تعداد گراؤنڈ میں موجود تھی،

فوج کی 19 آر آر کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ ایک پروقار اختتامی تقریب میں 19 آر آر کے میجر شیوم نے جیتنے والی ٹیموں کو انعامات دے کر ٹورنامنٹ کا اختتام کیا۔

میجر شیوم نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نوگام اور اس کے مضافاتی علاقوں کے نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ ان نوجوانوں کی صلاحیت کو منظرعام پر لانے کے لئے ہی ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا ۔

کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی اور بین الاقوامی سطح پر ان کی کامیابی جلد حقیقت بن جائے گی کیونکہ ایسے پلیٹ فارمز اور مواقع اب ان کی دہلیز پر دستک دے رہے ہیں۔ نوجوان اس سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Santosh Trophy Update جموں و کشمیر اور کیرالہ 5 جنوری کو آمنے سامنے

اس تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد کے ساتھ ساتھ سول سوسائٹی کے دیگر سرکردہ افراد نے شرکت کی جن کا کہنا تھا کہ ایسی تقریب امن کی ضمانت ہے۔ بالخصوص جو ہمارا نوجوان نسل کو نشے کی لت سے نجات دلانے میں کارآمد ثابت ہو سکتا ہے ۔Cricket Tournament Organised By 19RR Concluded At Shangas In Anantnag

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.