ETV Bharat / state

کوروناوائرس: اننت ناگ میں سینیٹائزیشن کا عمل جاری - وادی کشمیر میں کوروناوائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے

وادی کشمیر میں کوروناوائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کئی انتظامات اٹھائے جارہے ہیں۔

کوروناوائرس: اننت ناگ میں سینٹائزیشن کا عمل جاری
کوروناوائرس: اننت ناگ میں سینٹائزیشن کا عمل جاریکوروناوائرس: اننت ناگ میں سینٹائزیشن کا عمل جاری
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 9:28 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سینٹائزیشن کا عمل جاری ہے اور لوگوں کو کورونا کی زنجیر توڑنے کے لیے گھروں کے اندر ہی رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

کوروناوائرس: اننت ناگ میں سینٹائزیشن کا عمل جاری

میونسپل کونسل کے صدر ہلال احمد شاہ نے لاک ڈاؤن کے نفاذ اور سینٹائزیشن عمل کا جائزہ لینے کی غرض سےکئی علاقوں کا دورہ بھی کیا اور کہا کہ انتظامیہ کے اشتراک سے کئی ہیلپ لائنز بھی قائم کی گئی ہیں۔

وہیں محکمہ صحت کی جانکاری کے مطابق سرنل اننت ناگ سمیت کئی علاقوں کے مشتبہ افراد کے خون کے نمونے منفی آ گئے ہیں اور لوگوں کو مزید احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔

دریں اثناء نوگام شانگس علاقے سے دو نئے کورونا معاملات سامنے آنے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر پیدا ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.