ETV Bharat / state

کوروناوائرس: گرامین بینک ہندوارہ لوگوں کی خدمات کے لیے پیش پیش - کوروناوائرس

کوروناوائرس کے پیش نظر موجودہ حالات کے باوجود گرامین بینک ہندوارہ لوگوں کی خدمات کے لیے ہر وقت کھلا رہتا ہے۔

گرامین بنک ہندوارہ لوگوں کی خدمات کے لیے پیش پیش

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 6:53 PM IST

کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے ملک میں نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں ہر شعبہ خاموش ہوکر رہ گیا وہیں اس موجود صورتحال کی وجہ سے عام لوگوں کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

گرامین بنک ہندوارہ لوگوں کی خدمات کے لیے پیش پیش

مسلسل لاک ڈوان کی وجہ سے لوگوں میں غذائی اجناس و دیگر ضروری اشیاء کی سخت کمی پائی جارہی ہے اور وہیں لوگوں کی نقل و حرکت پر عائد پابندی کے سبب نقدی رقم بھی لوگوں کو ختم ہوگئی ہے۔ جس کی وجہ لوگوں کے مشکلاتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے لیکن ان موجودہ حالات کے باوجود بھی گرامین بینک ہندوارہ لوگوں کی خدمات کے لیے پیش پیش ہے اور صارفین کو کوئی پریشانی نہیں ہونے دے رہے رہا ہے۔

گرامین بینک ایک واحد بینک ہے جو ان موجودہ حالات میں کھلا رہتا ہے اور صارفین کے لئے اپنی سروس کہیا کر رہا ہے۔

گرامین بینک ہندوارہ کے مینیجرحاجی مشتاق احمد نے کہا کہ ان موجودہ حالات میں حکومت نے اگرچہ کئی سرکاری اداروں کو کھلے رہنے کی اجازت دی ہے وہیں بینکوں کو بھی کھلے رکھنے کی ہدایت جاری کی تھی۔ اس ہدایت کی تعمیل کرکے ہم نے بینک کا کام کاج جاری رکھا ہوا ہے۔

حاجی مشتاق احمد نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال کے دوران غریب لوگ اس میں زیادہ پریشان ہوتے ہیں کیونکہ ان افراد کے پاس اے ٹی ایم کارڑ وغیرہ نہیں ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ' بنکز کو بھی اسپیشل سروس میں لایا گیا ہے۔ ان لوگوں کی پریشانی کو دور کرنے کے لئے بینک کا کام کاج جاری ہے۔ خاص کر گرامین بینک ان دنوں اپنے صارفین کے لئے ہر وقت کھلا ہے اور ان لوگوں کو ڈسٹنس حساب سے انہیں پیسے دے گئے۔ ہمارا بھی فرض بنتا ہے کہ ہم لوگوں کی خدمت کرنے کے پیش پیش ر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.